• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاگوس میں تجارتی نمائش کا انعقاد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

کراچی(جنگ نیوز) پاکستان نائیجیریا کے شہر لاگوس میں وزارت تجارت کی لک افریقا پالیسی کے تحت نمائش کا انعقاد 24تا25نومبر نمائش کا انعقاد کیا ۔ یہ نمائش ٹریڈنگ کارپوریشن آف نے منعقد کی، جس کا افتتاح ریاست لاگوس کے گورنر عبدالرزاق دائود نے مل کر کیا۔ گاڑیوں ، انجینئرنگ، زراعت، خوراک ، ٹیکسٹائل، ادویات، میک اپ کا سامان، کچن ویئر، بجلی کا سامان، جراحی کے آلات، چرمی کا سامان، کھیلوں کا سامان، آٹی اورخدمات کے شعبوں سے متعلق 100پاکستانی کمپنیوں نے نمائش میں شرکت کی۔

ملک بھر سے سے مزید