• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹروپولیٹن کارپوریشن سی بی اے الیکشن میں مدثر حسین نائب صدر منتخب

لاہور(خصوصی رپورٹر)میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور میں ہونے والے ریفرنڈم میں خدمت گروپ حقیقی کی جانب سے سی بی اے کے الیکشن میں نائب صدر کے امیدوار سید مدثر حسین شاہ نے بھاری اکثریت سے ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
تازہ ترین