• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شریا گھوشل اور نئے ٹوئٹر چیف پراگ اگروال بچپن کے دوست

معروف بھارتی گلوکارہ شریا گھوشل کے پرستاروں نے ان کے اور ٹوئٹر کے نئے سی ای او پراگ اگروال کی پرانی دوستی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی کچھ شیئر کیا ہے۔

واضح رہے کہ ایک بار شریا نے انکشاف کیا تھا کہ ان کے اور ٹوئٹر کے نئے سربراہ  پراگ اگروال کی بچپن کی دوستی ہے۔

یاد رہے کہ اگروال بھارتی نژاد ہیں اور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے سربراہ ہیں۔ شریا اور اگروال نے ٹوئٹر پر متعدد پیغامات کا تبادلہ بھی کیا۔

اس سے قبل 2010 میں جب  شریا نے پراگ اگروال کو ٹوئٹر پر پہلی بار دیکھا تو شریا نے انھیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی تھی، جس کے بعد تو ان پر پیغامات کی بارش ہوگئی تھی۔

تازہ ترین