وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا بےسہارا بیواؤں کے قبضہ کیسز ترجیحاً اور فوری حل کرنے کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ناجائز قبضہ کیسز کے جَلد حل سے عوام کو فوری ریلیف دینا چاہتے ہیں، تمام ڈپٹی کمشنر ناجائز قبضہ کیسز پر روزانہ اجلاس کریں، خود مانیٹر کروں گی۔