1۔ ہوتے ہیں بچے پیارے بہت۔
2۔ پکڑا نے چوہا، بلی۔
3۔ ہو تم کھا انار رہے۔
4۔ آج ہے کا چھٹی دن۔
5۔ کرو اپنا کام کیا پر وقت۔
6۔ تعلیم دینا ہمیں در گزر کی اسلام دیتا ہے۔
احتجاج اور شہر میں رکاوٹوں کی وجہ سے اسلام آباد کی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
بہاولپور کے علاقے علی کھاڑک میں گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
شیخوپورہ میں زمین کے تنازع پر ایک شخص نے فائرنگ کر کے بہن، بھائی اور بھتیجے کو قتل کر دیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو آسٹریلیا سے واپس وطن جانا پڑ گیا۔
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 6 جنوری کا کیس ختم کردیا گیا۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج بلاوائیو میں کھیلاجائے گا۔
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکن چھبیس نمبر چونگی سے ریڈ زون کی طرف روانہ ہو گئے۔
وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ مظاہرین سے اپیل ہے پرامن احتجاج کریں، تشدد سے گریز کریں۔
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ہر صورت ڈی چوک جانے پر اصرار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق بانی نے بھی اس کی منظوری دے دی ہے تاہم پی ٹی آئی نے اب تک فائنل جواب نہیں دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے لیے روانہ ہوگئے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا پی ٹی آئی کے احتجاج پر کہنا ہے کہ رہائیاں مظاہروں سے نہیں، عدالتوں سے ہوتی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا، ملاقات میں بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو میسج بھی ریکارڈ کروایا ہے۔