• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی خوبرو اداکارہ سارہ خان کی جانب سے بیٹی عالیانہ کے ہمراہ خوبصورت نئی تصویریں  شیئر کی گئی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

سارہ خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر بیٹی عالیانہ کے ہمراہ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔

آج کل دبئی میں سیر سپاٹوں  پر موجود سارہ خان کی ان تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُنہوں نے عالیانہ کو اپنے ہاتھوں میں اٹھایا ہوا ہے اور کیمرے کی جانب پوز دے رہی ہیں۔


سارہ خان کی ان تصویروں پر  مداح و فالوورز خوب تعریفی کمنٹ کر رہے ہیں جبکہ خواتین مداحوں کی جانب سے سارہ خان کے خوبصورت بالوں کا راز بھی پوچھا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا انسٹا گرام پر 7.7 ملین فالوورز رکھنے والی سارہ خان کی ان تصویروں پر تا حال ہزارون لائیکس اور سیکڑوں کمنٹس آ چکے ہیں۔

تازہ ترین