اسلام آباد ( فاروق اقدس )اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں مزید اضافے کی منظوری دے دی ،اوپیک پلس نے اعلان کیا ہے کہ اگست سے رکن ممالک کی پیداوار کے ہدف میں یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل اضافہ کیا جائے گا اس سے قبل جون اور جولائی میں بھی اسی حجم کے اضافی کی منظوری دی جا چکی تھی ۔