کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ انہیں کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کی ہوم سیریز نہ کھیلنے کا مشورہ دیا تھا اس لئے انہوں نے لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ کیا۔
خاتون نے کہا کہ تیراکی کی شرط لگانے والے لوگ اس کے شوہر کی موت کے ذمہ دار ہیں۔
پاکستانی سنیما میں خوف اور سنسنی کی دنیا کو نئی پہچان دینے والی ’جیو فلمز‘ کی فلم ’دیمک‘ نے ریلیز کے 38 دنوں میں 16 کروڑ روپے کا شاندار بزنس کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
حنیف عباسی نے کہا کہ غیر ملکیوں کو پاکستان آکر کسی تحریک کی قیادت کرنے کی آئین اجازت نہیں دیتا، اوور سیز پاکستانیوں اور ان میں بڑا فرق ہے، یہ برطانیہ میں پیدا ہوئے، خود کو کبھی پاکستانی نہیں کہا۔
برطانوی اداکارہ ایما واٹسن پر چھ ماہ تک ڈرائیونگ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اسکی وجہ تیز رفتاری ہے۔
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا کچھ ہوا ہے؟ اس حوالے سے چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے بتا دیا۔
قوال ندیم صابری کا کہنا ہے کہ ہم قوالی کے فنکشن کیلئے جا رہے تھے اور اپنی منزل پر پہنچنے والے تھے کہ یہ واقعہ ہوا۔ ہم قوال لوگ ہیں ہمارے کیا قصور تھا۔
ایشیا کپ 2025 میں بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے اپنے کرکٹ بورڈ کو پاکستان کے خلاف کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا۔
تربیلا ڈیم کے آج را ت اسپِل وے دوبارہ کھولے جائیں گے، جس سے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، اس حوالے سے آبادی کے لیے الرٹ جاری کر دیا گیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد ال خلیفہ کے ہمراہ وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کے ساتھ تجارت پر بات چیت کریں گے۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں تھانہ شادمان کو آگ لگانے سمیت 3 مقدمات پر سماعت کے دوران مقدمات میں 3 نئے سرکاری گواہوں نے بیان ریکارڈ کرا دیے۔
کراچی کے علاقوں ملیر اور ڈی ایچ اے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زمبابوے میں جاری ٹرائی نیشن ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 21 رنز سے ہرا دیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں کیس کی عدالتی دستاویزات چوری ہو گئیں۔
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے، جس کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا ہے۔
سلمان اکرم راجہ نے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے عہدیداران کا اعلان کر دیا۔