• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جتھوں اور بلوائیوں کا دفاع کرنیوالے حکومت میں اور وزیراعظم خاموش؟ تفصیل ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) جتھوں اور بلوائیوں کا دفاع کرنے والے حکومت میں موجود ہیں۔ وزیراعظم کیوں خاموش ہیں؟۔ منگل کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں اس حوالے سے اہم گفتگو ہوگی۔ سیالکوٹ واقعے کا ہر کردار پکڑا جائے، ہر ایک کو سزا ملے یہ قوم کی عزت کا سوال ہے، پنجاب پولیس کوئی کمی نہ چھوڑے۔ اور نوجوانوں کو شدت پسندی سے دور لے جانا ہے تو صحت مند سرگرمیاں ضروری ہیں، ”کامیاب جوان“کی نئی مہم کا کردار اہم ہوگا۔ اِن تمام موضوعات پر بھی شو میں گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح9بجکر5منٹ پر نشرہوگا۔

تازہ ترین