• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 24 ہزار 3 سو روپے ہوگئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 2 سو 57 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 6 ہزار 567  روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 9 ڈالر کے اضافے کے بعد1 ہزار 790 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید