• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شواہد سے پتا چلتا ہے نواز شریف اب طبی بنیادوں پر لندن میں نہیں رہ رہے، اٹارنی جنرل

کراچی (ٹی وی رپورٹ) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس موجود شواہد سے پتا چلتا ہے کہ نواز شریف اب طبی بنیادوں پر لندن میں نہیں رہ رہے ہیں،وہ ہائیکورٹ کے مشروط آرڈ رپر ملک سے باہر گئے تھے، اس آرڈر سے پہلے نواز شریف اور شہباز شریف نے حلف نامے دیئے تھے، یہ مشروط حلف نامے نواز شریف کی صحت اور سفر سے متعلق تھے، اگر ان کی صحت اور سفر سے متعلق شرائط کی خلاف ورزی ہوئی ہے تو معاملہ عدالت لے کر جائیں گے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔

ملک بھر سے سے مزید