انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 176 روپے 92 پیسے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا دام 86 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 41 پیسے اضافے سے 177 روپے 15 پیسے بھی ہوا لیکن کاروبار بندش پر اضافہ 18 پیسے باقی رہا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے برقرار ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل فوڈ امجد حفیظ کا کہنا ہے کہ پنجاب کو ویٹ ایئر 10 اپریل تک 7 لاکھ ٹن گندم کا شارٹ فال تھا۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر مسلسل دو دن مثبت رجحان رہنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا 12ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 6 ہزار 362 روپے تولہ ہوگیا۔
رواں سال 2026ء کے لیے گندم کی قیمت 3 ہزار 500 روپے فی من مقرر کر دی گئی۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں شاہدہ اختر کی زیرصدارت ہوا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 4300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
اعداد و شمار کے مطابق آئی ٹی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ 356 ملین ڈالر کے مقابلے میں نمایاں بہتری ہے۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار 761 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
پاکستان نے ویتنام پر سبقت حاصل کر کے عالمی درجہ بندی میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار 98 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
سعودی وزیر نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر کام کے عزم کا اعادہ کیا۔
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت دو روز مستحکم رہنے کے بعد آج 600 روپے کم ہوگئی۔
کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 4 ہزار 619 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 85 ہزار 208 جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 80 ہزار 589 رہی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاو 4 ہزار 601 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 0.55 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوگئی۔ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی 0.56 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوگئی۔