• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: اسلام میں عورت کے سر ڈھانپنے کا حکم ہے۔ اگر اس کے سر کے بال ہی نہ ہوں، جو کہ فتنے کا باعث بنتے تھے، تو پھر اس عورت کے لیے پردے کے حکم میں نرمی ہوجاتی ہے کہ نہیں؟ (عبداللہ احمد، لاہور)

جواب: عورت کے بال نہیں ہیں تو بھی سر اور چہرے کا پردہ کرنا لازم ہے۔