• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل کبڈی چیمپین شپ کے دلچسپ مقابلے جاری


نیشنل کبڈی چیمپین شپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپین پاکستان ایئرفورس نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو شکست دے دی۔

پہلے کوارٹر فائنل میں پاکستان ایئرفورس نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 34 کے مقابلے میں 55 پوائنٹس سے ہرایا۔

دوسرے کوارٹر فائنل میں واپڈا نے ساؤتھ پنجاب کو 32 کے مقابلے میں 61 پوائنٹس سے شکست دی۔

نیشنل کبڈی چیمپین شپ کے دلچسپ مقابلے جیو سوپر پر براہ راست نشر ہورہے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید