• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت کی آئل ریفائنری میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر زخمی

خلیجی ریاست کویت کی آئل ریفائنری کے گیس یونٹ میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

کویت نیشنل پٹرولیم کمپنی کے مطابق گیس یونٹ میں مینٹیننس ورک کے دوران آگ لگی۔ فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ آگ سے جھلسنے والے 10 میں سے 5 افراد شدید متاثر ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید