وفاقی وزیر جہاز رانی علی زیدی کا کہنا ہے کہ پورٹ قاسم پر جہاز پھنسنے کی خبر درست نہیں ہے، جہاز کا انجن فیل ہوا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر جہاز رانی علی زیدی نے کہاکہ بندرگاہ کا آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔
کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب ڈیزل سے بھرا جہاز ’’ہائی پروسپیرٹی‘‘ ریت میں پھنس گیا تھا جسے اب نکال لیا گیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کےلیے مخصوص نشستوں کا بل لا رہے ہیں۔
تین سو سے زائد طالبات زمین پر بیٹھ کر امتحان دینے پر مجبور ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ ہمارے کئی سو کارکن بغیر کسی جرم کے حراست میں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ٹارگٹڈ سبسڈی پر اتحادیوں کواعتماد میں لیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ الیکشن کا اعلان حکومت کی مدت پوری ہونے پر کیا جائے گا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار بچے کو لے کر فرار ہوئے، ملزمان نے چہروں پر ماسک پہن رکھے تھے، مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
کے الیکٹرک نے ادائیگیوں کےلیے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھ دیا۔
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ ہم اپنے کارکنان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ انتظامی سہولیات کی فراہمی کے لیے ماتحت عدلیہ کا کردار اہم ہے، اعلیٰ عدلیہ ثالثی نظام کی کامیابی کے لیے پر عزم ہے۔
وزیر مملکت نے کہا کہ بھارت نے پٹرول کی قیمت میں 24روپے کمی سینٹرل ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کے لیے کی۔
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ وکلاء کی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے۔
کھارادر کے علاقے کھڈا مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے سیاسی کارکن جاں بحق ہوگیا۔
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈھٹائی سے پرتشدد مارچ کو پرامن بتارہے ہیں۔
مقامی زبان میں کِر اور سووا کے نام سے مشہور نایاب مچھلی کا وزن 48 کلو 500 گرام ہے، جیوانی سے پکڑی گئی نایاب مچھلی2لاکھ80 ہزار روپے کلو کےحساب سے فروخت ہوئی۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ فتنہ خان جس سپریم کورٹ کو چند دن پہلے تک گالیاں دے رہا تھا آج اسی سپریم کورٹ کی آڑ لے کر اپنے انتشار کے ایجنڈے کی تکمیل چاہتا ہے۔
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ سے ملک بھر میں ہوئے جانی و مالی نقصانات کی تفصیل اکٹھی کرلی۔