• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 27 پیسے بڑھ گیا۔

کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 176 روپے 49 پیسے رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے اضافے سے 178 روپے 50 پیسے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید