• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امداد اور مذاکرات کے لئے طالبان وفد ناروے کا دورہ کرے گا

اوسلو (اے ایف پی /جنگ نیوز )امداد اور مذاکرات کیلئے طالبان وفد ناروے کا دورہ کرے گا ،ناروے کی وزیر خارجہ اینیکن ہوئیٹ فیلڈٹ نے کہا کہʼہمیں افغانستان کی سنگین صورت حال پر تشویش ہے، جہاں لاکھوں افراد کو بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ʼافغانستان میں عوام کی مدد کے لیے یہ ضروری ہے کہ عالمی برادری اور معاشرے کے مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے افغانوں کو طالبان کے ساتھ بات کی جائے۔

دنیا بھر سے سے مزید