• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا ۔محکمہ صحت کی جانب سے اس حوالے سے نواز شریف سے مخاطب ہو کر کہا گیا کہ آپ صحت کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک علاج کرا سکتے ہیں۔محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ میاں نواز شریف بطور سربراہِ خاندان مزید ایک فرد کا علاج کرانے کے مجاز ہیں۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ علاج میں 10لاکھ روپے سے زائد رقم کی ضرورت پڑی تو خصوصی کمیٹی اس کا انتظام کرے گی۔
اہم خبریں سے مزید