لاہور(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل 7 کا فائنل قذافی اسٹیڈیم میں دیکھیں گے۔ کرکٹ بورڈ حکام نے مہمان خصوصی کی آمد کی تیاریاں شروع کردیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجا نے وزیراعظم کو فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔