• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر جیل میں اغواء کیس کا قیدی انتقال کرگیا، جیل حکام

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کراچی کی ملیر جیل میں اغواء کے کیس کا قیدی انتقال کرگیا، اس کی لاش واش روم سے برآمد ہوئی۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ انکوائری میں قیدی کی طبعی موت ہونےکی تصدیق ہوئی، قیدی کی لاش جیل بیرک کےاندر واش روم سے ملی تھی۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ 21 سال کا پطرس 3 ماہ سے اغواء کیس میں ملیر جیل میں تھا۔

قومی خبریں سے مزید