• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی منگنی ہوگئی

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی منگنی ہوگئی۔

اس حوالے سے محمود بھٹی نے بتایا کہ اُن کی منگنی ہوم اکنامکس کالج کی اسسٹنٹ پروفیسر حمیرا کے ساتھ ہوئی ہے۔

محمود بھٹی نے شادی کے حوالے سے بتایا کہ شادی کی تقریب مارچ کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید