• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ کی جانب سے افغان اثاثوں کا غلط استعمال غیر انسانی ہے،اقوام متحدہ میں چینی مندوب

اقوام متحدہ (شِنہوا)اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ جونے کہا ہے کہ جب ایک جانب ایشیائی ملک افغانستان بھوک اور غربت کے ایک طوفان کا سامنا کر رہا ہے تو ایسے میں امریکہ کی جانب سے افغانوں کے منجمد شدہ اثاثوں کا غلط استعمال غیر انسانی ہے۔
اہم خبریں سے مزید