• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین کے طبی مراکز پر حملوں میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے کہا ہے کہ جنگ زدہ علاقوں میں کام کرنے والے ڈبلیو ایچ او نے یوکرین میں طبی مراکز پر متعدد حملوں کی تصدیق کی ہے۔

ٹیڈروس کے مطابق یوکرین میں اب تک طبی مراکز پر ہونے والے حملوں میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ طبی مراکز کی سہولتوں یا کارکنوں پر حملہ عالمی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید