سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی ملٹری انڈسٹریز سعودی ساختہ ڈرون بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
سعودی ملٹری انڈسٹریز کا دنیا کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری قائم کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔
سعودی عرب سال 2030 تک اپنے فوجی اخراجات کا 50 فیصد سعودی کمپنیوں کو دینا چاہتا ہے۔