• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے مالیاتی اداروں کے اثاثہ جات میں 8.1فیصد اضافہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کے مالیاتی اداروں کی بیلنس شیٹ میں سال 2021کے دوران توسیع ہوئی ہے ۔ پیپلز بینک آف چائنہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے مالیاتی اداروں کے مشترکہ اثاثوں میں گزشتہ سال کی نسبت 8.1فیصد اضافہ ہوا، جس سے 2021 کے آخر تک ان کے مشترکہ اثاثوں کی مالیت 3 ہزار 819 کھرب 50 ارب یوآن (تقریبا 602 کھرب 20 ارب امریکی ڈالر) ہوگئی ،جبکہ ان کے مشترکہ قرضہ جات ایک سال پہلے کے مقابلے میں 7.9 فیصد بڑھ کر 3 ہزار 465 کھرب 80 ارب یوآن ہو گئے۔

دنیا بھر سے سے مزید