• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کا عمران خان، اسد قیصر، قاسم سوری کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  نے وزیر اعظم عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر  قاسم سوری کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔

مریم نواز نے کہا کہ قوم سے اپیل ہے کہ اٹھیں اپنے پاکستان کو ایک غاصب کے ناجائز قبضے سے چھڑائیں، ملک کے لیے آواز اٹھائیں۔

قومی خبریں سے مزید