• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور (اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے عائد شرائط کیخلاف درخواست پر دو رکنی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔دورکنی بینچ کے سربراہ جسٹس سید شہباز علی رضوری کے رخصت پر ہونے کے باعث مقدمات کی سماعت کے حوالے سے کاز لسٹ منسوخ ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی۔
اہم خبریں سے مزید