• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں کووڈ-19 کی نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق

لندن( نیوز ڈیسک)برطانیہ کے ادارہ صحت نے ملک میں کووڈ-19کے نئے ویریئنٹ کے پہلے کیس تصدیق کردی۔یو کے ہیلتھ سیکورٹی ایجنسی کا کہنا تھا کہ کووڈ ویریئنٹ NB.1.8.1 انگلینڈ میں ریکارڈ کیا گیا ہے، ملک میں اس کے بہت کم کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔تاہم، یہ بات واضح نہیں کہ اسکاٹ لینڈ، ویلز یا شمالی آئرلینڈ میں اس نئے ویریئنٹ کی کتنے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید