• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز کی حلف برداری میں تاخیر کا امکان

 نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری میں تاخیر کا امکان ہے۔

حمزہ شہباز کے حلف کی تقریب کے لیے پنجاب حکومت کا طیارہ کافی دیر سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ چیئر مین سینیٹ  صادق سنجرانی کو لاہور لانے کے لیے  اسلام آباد ایئر پورٹ پر موجود ہے، تاہم چیئرمین سینیٹ آج لاہور نہیں آسکیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب آج ہونا ممکن نہیں ہے۔

قومی خبریں سے مزید