• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں دوسرے مرحلےکے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

صوبہ سندھ میں دوسرے مرحلےکے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 24 جولائی کو ہوں گے۔

کاغذات نامزدگی 8 سے 11 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے۔

 شیڈول کے مطابق  کاغذات کی جانچ پڑتال 15 سے 17 جون تک ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید