• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاغذ میں وہ رہتا ہے، آگ لگے تو ہنستا ہے۔

روشن روشن اس کی دُم، رات کو حاضر دن کو گمُ۔

پتھر کا دربار اوپر کھڑا سردار۔

خشکی پہ نہ اس کو پاؤ، پانی میں اترو تو کھاؤ۔

دو کسان لڑتے جائیں، ان کی کھیتی بڑ ہتی جائے۔

سفید مرغی ہری پونچھ تجھ کو نہ آئے تو خالہ سے پوچھ۔

جوابات بوجھو تو جانیں :۔1سیگریٹ 2۔جگنو 3۔چکی

4۔غوطہ 5۔سویٹر کی بنائی6۔مولی