• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹھی عید پر فیروز خان کی اہلیہ کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستانی خوبرو اداکار و ماڈل فیروز خان کی اہلیہ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکار فیروز خان کی اہلیہ، سیدہ علیزے  فیروز خان کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر  شوہر کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے۔

حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے فیروز خان نے میٹھی عید کے موقع پر سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ہاتھ میں تسبیح پکڑی ہوئی ہے جبکہ سیدہ علیزے اُن کے ہمراہ کھڑی ہوئی ہیں۔

اس تصویر کو فیروز خان کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید