• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں مشاہدہ نہیں کیا جائیگا

کراچی(خبرایجنسی)ماہرفلکیات نے کہا ہے کہ رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا تاہم اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن امریکا، یورپ، افریقا اور ایشیا کے کچھ حصوں میںدیکھاجائے گا،مختلف ممالک میں چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6بج کر 32منٹ پرہوگا، صبح 9بج کر 13منٹ پرچاند کا گرہن عروج پرہوگا۔ چاند گرہن کا اختتام پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 11بجکر51منٹ پر ہوگا،رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 8ومبرکو ہوگا،جو پاکستان میں جزوی دکھائی دے گا۔

ملک بھر سے سے مزید