• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این آئی سی ایچ، دوران علاج جاں بحق بچے کی لاش سڑک پر رکھ کر والدین کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (این آئی سی ایچ) میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے دورانِ علاج بچے کے جاں بحق ہونے پر ورثا نے بچے کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
ملک بھر سے سے مزید