• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں گدھے کے گوشت اور کھال کی طلب سے پاکستان میں نیا کاروبار

کراچی (نیوز ڈیسک) چین میں گدھے کے گوشت اور کھال کی طلب سے پاکستان میں نیا کاروبار، بلوچستان کے خشک علاقوں میں چینی ڈیمانڈ نے غیر معمولی کاروبار پیدا کردیا، سیکڑوں گدھوں کی پروسیسنگ شروع، گدھے کا گوشت چین میں لذیذ غذا سمجھا جاتا ہے، کھال کا بھی روایتی دوا کے جزو ای جیاو بنانے میں استعمال ہو رہا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق چین میں گدھے کے گوشت اور خصوصاً کھال کی بڑھتی طلب نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک غیر معمولی کاروبار کو جنم دیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید