• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمی خرابی، اسلام آباد کی پرواز کی پشاور لینڈنگ، ابوظہبی کی پروازوں میں 13 گھنٹے تاخیر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) موسمی خرابی پر کراچی سے اسلام آباد پہنچی پرواز پی کے 300کو پشاور ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔ جبکہ ملک بھر کی 81 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ 466آپریٹ کی گئیں جبکہ 49 منسوخ ہوئیں۔ لاہور ابوظہبی کی پروازوں میں 13 گھنٹے تک تاخیر ہوئی ۔

ملک بھر سے سے مزید