1۔ نیلا اور پیلا رنگ ملادیں تو کون سا رنگ بنے گا؟
2۔ کوئل کس موسم میں زیادہ کوکتی ہے؟
3۔ کون سا جانور سب سے بڑا انڈہ دیتا ہے؟
4۔ دینا کا سب سے چھوٹا ملک کون سا ہے؟
5۔ دنیا کے سب سے بڑے صحرا کا نام کیا ہے؟
6۔ گلاب کس ملک کا قومی پھول ہے؟
ذہن آزمائیے کے جوابات1۔ہرا 2۔گرمیوں میں 3۔شارک4۔روانڈا 5۔صحارہ
6۔امریکہ، عراق