• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے سائبر کرائم کو انتظامی بنیادوں پر دو زونز میں تقسیم کر دیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے سائبرکرائم کو انتظامی بنیادوں پر ملک بھر میں دو زونز میں تقسیم کر دیا گیا۔ڈی جی ایف آئی اے کے دفتر کی طرف سے جاری کئیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سیٹ اپ میں نارتھ اور ساوتھ زون کے لئے دو ڈائریکٹرز تعینات کئیے گئے ہیں۔ساوتھ زون کے ماتحت سندھ اور بلوچستان جبکہ نارتھ زون صوبہ پنجاب، کے پی کے اور گلگت بلتستان پر مشتمل ہو گا۔اس حوالے سے تعیناتی کے منتظر گریڈ 20 کےافسرکیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان ڈائریکڑ سائوتھ زون مقرر کیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید