• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم ڈی واٹر بورڈ فریدہ سلام سے جے،یو،آئی کے رہنما قاری محمد عثمان کی قیادت میں وفد نے ایم ڈی سیکرٹریٹ کارساز میں ملاقات کی اور شیر شاہ ضلع کیماڑی میں درپیش نکاسی آب کے مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پر ایم ڈی واٹر بورڈ نے فراہمی و نکاسی آب سے متعلق تمام شکایات کے فوری حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کردیئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید