• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں احتجاج، گرین لائن بس کی سروس محدود کردی گئی

کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر احتجاج کے باعث شہر میں گرین لائن بس سروس کو محدود کردیا گیا۔

ترجمان گرین لائن بس سروس کے مطابق احتجاج کے باعث بسیں اب صرف پٹیل پاڑہ تک چلائی جارہی ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ سرجانی ٹاؤں اور دیگر اسٹیشن سے آنے والے مسافروں کو پٹیل پاڑہ پر اتارا جارہا ہے۔

ترجمان گرین لائن بس سروس کے مطابق سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی جانے والے شہری پٹیل پاڑہ سے گرین بس میں سوار ہوسکتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید