توقّع ہو مشکل کُشائی کی کس سے
کہاں کوئی مشکل کُشائی کے قابل
ہمیں خود پہ کرنا پڑے گا بھروسا
نہیں رہنما، رہنمائی کے قابل
خبر ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل بینچ مارک برینٹ نارتھ سی کروڈ آئل کی قیمت 5.2 فیصد اضافے سے 107.54 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
ایک نیوز بریفنگ میں اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ رات ہوئے مقابلے کے دوران 21 سالہ اسٹاف سارجنٹ مارا گیا،
مشرقِ وسطیٰ میں ایرانی ڈرون حملوں کے خلاف یوکرین کی ٹیمیں موجود ہیں: زیلینسکی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی نشست خالی قرار دے دی گئی، الیکشن کمیشن کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کےفیصلےکی بنیاد پر نااہلی کی گئی۔
وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان کشیدگی کے خاتمے اور پائیدار امن کیلئے ہر ممکن سفارتی کوششیں کر رہا ہے، ترکیہ اور مصر سمیت برادر ممالک بھی معاونت کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی جاوید عالم اوڈھو بھی ایئربیس پر موجود تھے۔
سندھ میں 29 مارچ تک بارش متوقع ہے، اس تناظر میں پارک طیاروں کو محفوظ کرنے، کیڑے مکوڑوں اور پرندوں سے نمٹنے کے اقدامات کیے جائیں: پی اے اے
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے دور میں ان کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نظر نہیں آئیں،ان کے دور میں منشیات کے جعلی مقدمے بنائے گئے۔
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا کہ بھارتی عدالتیں کشمیریوں کے خلاف مذموم مقاصد کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایرانی پھر بھی عوام میں کہہ رہے ہیں کہ وہ ہماری تجاویز کو صرف "دیکھ" رہے ہیں۔ یہ صحیح نہیں۔
امریکا بھی سمجھتا ہے کہ اسلام آباد میں بات چیت ممکن ہے: چیئرمین پاکستان علما کونسل
اجلاس میں تیل کی فراہمی میں رکاوٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
کنوینر ایل پی جی کمیٹی علی حیدر کا کہنا ہے کہ قیمت بڑھانے میں مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈسٹری بیوٹرز بھی شامل ہیں
عدالت نے مقدمے میں نامزد مزید دو ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی