• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد (نیوز رپورٹر)سی ڈی اے کے چار اعلیٰافسر تبدیل کر دیئے گئے۔ڈی جی ایچ آرڈی ریاض احمد جاوید رندھا واکو تبدیل کرکے ڈی جی ایڈ منسٹریشن اور تقرری کے منتظر سیکر ٹیر یٹگروپ کے گریڈ19 کے افسر قیصر خان خٹک کو ڈی جی ایچ آرڈی تعینات کیا گیا ہے۔ڈی جی سوک مینجمنٹ اور ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ19 کے افسر نوید خان ترین کو ڈی جی لاء اور تقرری کے منتظر سیکر ٹیر یٹگروپ کے گریڈ19 کے افسر شاہجہان کو ڈی جی سوک مینجمنٹ لگادیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید