• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ پینٹ کی شان بڑھائے

سردی بھی کچھ دُور بھگائے

گلے میں جس کو باندھے بھائی

پیٹ سے نکالو پسلی میں مارو

ایک قلعے میں بُرج ہزار‘ بُرج بُرج میں تھانیدار‘ دیکھو یار سپاہی کیسے بن ہتھیار کریں لڑائی۔

چار ستون ہلتے آئیں‘ دو پنکھے ساتھ چلائیں ۔

تین لوگ نہر میں نہا رہے تھے، لیکن صرف دو لوگوں کے بال گیلے ہوئے۔ کیوں؟

بوجھو تو جانیں کے جوابات 1۔ٹائی2۔ماچس 3۔بھڑوں کا چھتہ4۔ہاتھی5۔ تیسرا گنجا تھا