• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیشے کا گھر، لوہے کا در، مٹکا سا پیٹ، چھوٹا سا سر

ہاتھ تو ہم کانوں کو لگائیں، کام وہی پھر کرتے جائیں

دیکھی بن دھاگے کی سوئی، منہ سے نکلے ہائے اوئی

گھوم گھوم کر ہوئی تیار، سب کو اس پر آئے پیار

الٹا سیدھا ایک سمان، نہ لڈو نہ میں پان ، تین حرفوں کا میرا نام ، کھانے کے بھی آتا کام

بوجھو تو جانیں کے جوابات

1۔بلب 2۔نماز 3۔ انجیکشن کی سوئیاں 4۔ جلیبی 5۔ نان