• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، 2006 کے بنارس بم دھماکوں میں ملوث ملزم کو سزائے موت

نئی دہلی(اے ایف پی)بھارتی عدالت نے2006کے بنارس بم دھماکوں میں ملوث ملزم کوسزائےموت سنادی۔اے ایف پی کے مطابق ولی اللہ خان پر گزشتہ ہفتے 2006 کے حملوں میں قتل اور دہشت گردی کے الزامات میں فرد جرم عائد کی گئی تھی جہاں ان حملوں میں ایک قدیم مندر اور قریبی ریلوے اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ان دھماکوں میں 20 کے قریب افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید