ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے وائی فائی کا پاسورڈ کسی کاپی یا ڈائری میں لکھ لیتے ہیں تاکہ بعد میں اگر بھول جائیں تو اُن کے لیے آسانی ہو لیکن بہت سے لوگ ایسا نہیں کرتے جس کی وجہ سے بعد میں مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
آپ کو اپنے مہمانوں کو دینے کے لیے پاس ورڈ جاننے کی ضرورت ہوتی ہے یا آپ کو وائی فائی نیٹ ورک منقطع کرنے کے بعد اسے دوبارہ درج کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔
یہاں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ نیٹ ورک کا پاس ورڈ چیک کرنے کا ایک طریقہ ہے، یہ عمل مشکل نہیں ہے اور ونڈوز میں پاس ورڈ کا پتہ لگانا بہت آسان ہے۔
اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آپ نیچے دیے گئے اقدامات کو چیک کر سکتے ہیں۔ ذہن میں رکھیں کہ یہ اقدامات ونڈوز کے پرانے ورژن کے لیے بھی کافی ملتے جلتے ہیں۔
ونڈوز 11 میں اپنے وائی فائی نیٹ ورک کا پاس ورڈ تلاش کرنے کا طریقہ: