• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام میں فوج کی بس پر حملہ، 13 اہلکار ہلاک، 2 زخمی

دمشق(اےایف پی)شام میں فوج کی ایک بس پرحملےمیں13 اہلکار ہلاک اور2زخمی ہوگئے، سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ حملہ شام کے صوبے الرقہ میں پیش آیا۔تاہم بس پرحملےکی نوعیت نہیں بتایاگیاکہ بم دھماکے سے حملہ کیا گیا یا فائرنگ سے۔تاحال حملےکی ذمہ داری کسی گروپ نےقبول نہیں کی۔

دنیا بھر سے سے مزید