• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فضائی کمپنی ائر انڈیا کا 300 مسافر جیٹ طیارے خریدنے کا فیصلہ

کراچی( نیوز ڈیسک) بھارت کی ایئر انڈیا کمپنی کی نئی انتظامیہ نے 300 نیرو باڈی جیٹ مسافر طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے،یہ بھارت کی سرکاری ائرلائن کی سب سے بڑی ڈیل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر لائن ائربس ایس ای ، اے 320 فیملی جیٹ یا بوئنگ کمپنی کے 737 میکس ماڈلز یا دونوں برانڈز کے طیارے خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئرلائن اس ڈیل کو خفیہ رکھنے کی کوشش کررہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید