• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی، جنگلات کو جلانے والے ملزم کیلئے سزائے موت کے قانون کا ازسرنو جائزہ

انقرہ (جنگ نیوز ) ترکی میں جنگلات کو جلانے والے ملزم کیلئے سزائے موت کے قانون کا ازسرنو جائزہ لیا جارہا ہے ، تفصیلات کے مطابق ترکی کے ساحلی علاقے کے وسیع جنگلات میں لگنے والی آگ کے بعد وزیر انصاف نے کہا ہے کہ اردگان حکومت ملک میں سزائے موت کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا ازسرنو جائزہ لے رہی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید